سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

351

سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے حصہ لینے والے امیدواروں کی مکمل فہرست جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق فہرست وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے جاری کی۔