خلائی پتھر اور ان کی مالیت

958
دنیا پر کئی چھوٹے بڑے شہابِ ثاقب کے ٹکڑے گرتے رہتے ہیں اور خوشنصیب ہوتا ہے وہ جسے یہ مل جائے۔ ان ٹکڑوں میں سے کچھ انتہایہ نایاب اور دلکش ہوتے ہیں جن کی مالیت لاکھوں اور کروڑوں ڈالرز میں ہوتی ہے۔ نیچے ایسے ہی چند پتھروں کا ذکر کیا گیا ہے۔
بیشتر دوسرے پتھروں کے برعکس یہ زمین پر گرتے وقت نہ ہی پلٹتا ہے نہ ہی الٹا ہوتا ہے۔ تقریبا 16 پونڈ کا وزنی اس پتھر کی مالیت 50،000 سے 80،000 ڈالرز ہے۔
یہ چاند سے لائے گئے پتھروں کے نمونوں کو جوڑ کر بنایا گیا ہے۔ اس کی مالیت 3500 سے 4500 ڈالرز تک ہے۔
یہ شہابِ ثاقب کا ٹکڑا امریکہ کی رہاست ٹیکساس میں گرا تھا۔ اس کی مالیت 15،000 سے 25،000 ڈالرز تک ہے۔