راولپنڈی: جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد کپتان بابراعظم بہترین سیریز ،محمد رضوان مین آف دی سیریز اورحسن علی مین آف دی میچ کا ایوارڈ اٹھائے پوز دیتے ہوئے