جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک ہوگیا

452

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون نامعلوم افراد نے ہیک کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک ہونے سے متعلق

سپریم کورٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاض فائز عیسی کے ہیک کئے گئے فون سے کسی بھی قسم کے پیغامات یا کالز کو جعلی تصور کیا جائے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ معزز جج صاحب کے موبائل سے مس کمیونی کیشن کی جاسکتی ہے۔