مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر مفتی محمدیوسف قصوری ‘مولانا محمد افضل اثری ‘قاری عبدالرحمن ‘احسن سلفی ودیگر علما ’’شان صدیق اکبرؓ کانفرنس‘‘سے خطاب کررہے ہیں