کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ

655

کراچی: ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 11 فروری سے دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کیا جارہا ہے، 11 فروری سے اس کی فی لیٹر قیمت 140 روپے ہوگی۔