کراچی حقوق مہم: جماعت اسلامی کے دھرنوں کی تصویری جھلکیاں

618

کراچی : جماعت اسلامی کی حق دو کراچی تحریک کےسلسلے میں شہر بھر میں 50سے زائد مقامات پر دھرنے دیے گئے۔

Image may contain: 6 people, people dancing, people on stage, crowd and outdoor

تین کروڑ عوام کے جائز اور قانونی حقوق کے لیے کراچی میں مردم شماری دوبارہ کرائی جائے ٗ حافظ نعیم الرحمن کا دھرنوں سے خطاب

Image may contain: 1 person, on stage

گلبرگ چورنگی پر ہونے والے حقوق کراچی دھرنے سے نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر واسع شاکر خطاب کررہے ہیں۔

Image may contain: 11 people, closeup

شرکاء کا زبردست جوش وخروش ٗوفاقی وصوبائی حکومت کے خلاف نعرے وبینرز اور کراچی کو حقوق دینے اور مسائل حل کرنے کا مطالبہ

Image may contain: text

کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے ٗ بااختیار شہری حکومت اور فوری بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا جائے،کے الیکٹرک کا 15سالہ فارنزک آڈٹ کیا جائے

Image may contain: 1 person

ایک ہزار بسیں فوری چلائی جائیں ٗقومی معیشت چلانے والی صنعتوں،سی این جی اسٹیشنز اور گھروں میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے

Image may contain: 1 person, outdoor

Image may contain: 1 person, dancing, on stage, standing, crowd and outdoor

کراچی کے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں میں ان کا حق دیا جائے، ان کو سندھ حکومت اور مقامی اداروں میں ترجیحی بنیادوں پر ملازمتیں دی جائیں۔

Image may contain: 4 people, people on stage

 کراچی میں با اختیار شہری حکومت کے لیے موجودہ لوکل باڈی ایکٹ ختم کر کے فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا جائے، کے الیکٹرک کا 15سال کا فارنزک آڈٹ کیا جائے اور قومی اداروں اور عوام کے اربوں روپے واپس کروائے جائیں، پاکستان کی معیشت کو چلانے والی صنعتوں،سی این جی اسٹیشنز اور گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔