حیدرآباد،بورڈ آف ریونیو سندھ کے آٹو مشن پروجیکٹ کے ملازمین مستقل نہ کرنے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں