ڈاکٹر ریحان اعظمیٰ انتقال کرگئے

231

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اردو زبان کے معروف سخن ور، نوحہ و مرثیہ نگار عالمی شہرت یافتہ شاعراہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمیٰ کو سپرد خاک کردیا گیا، وہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار سے متصل مسجدمیں ادا کردی گئی۔