آدمجی انجینئرنگ میں ڈیمانڈ

75

آدمجی انجینئرنگ ایمپلائز یونین CBA کی جانب سے یکم جولائی 2020ء کو پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ پر انتظامیہ کی جانب سے 7 ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد کوئی مثبت پیش رفت نہ ہوسکی۔ بالآخر یونین کے مسلسل رابطوں کے بعد انتظامیہ نے صنعتی تنازعے کے حل کے لیے باہمی مذاکرات کا سلسلہ 25 جنوری کو بذریعہ اجلاس بلانے کا تحریری خط یونین کو ارسال کردیا ہے۔