محمد راشد کی نئی ذمہ داری

77

آدمجی انجینئرنگ کورنگی میں محمد راشد نے ڈپٹی جنرل منیجر آئی آر و ایچ آر کے عہدے پر تعیناتی کے بعد اپنے فرائض کی انجام دہی کا آغاز کردیا ہے۔