آٹوز رہنمائوں کو مبارکباد

142

اٹلس انجینئرنگ کے مزدور رہنما نصیر الدین، ظفر عاقل، نیاز خان اور دیگر عہدیداروں نے اٹلس آٹوز میں یونین کے قیام اور CBA لیٹر ملنے پر ان رہنمائوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں اداروں کے مزدور رہنما باہمی اتحاد سے لانڈھی کورنگی میں نئی مزدور تحریک کی بنیاد ڈالیں گے۔