نگاہِ مومن………… اقبال

272

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

کوئی اندازہ کر سکتا ہے اْس کے زور بازو کا!
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں