حیدر آباد،چلتے ٹرک میں موجود روئی میں آگ لگ گئی

251

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ہائی وے چیک پوسٹ نسیم نگر پر چلتے ہوئے ٹرک جس میں بھاری مقدار میں روئی موجود تھی اچانک سے آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی انچارج چیک پوسٹ نسیم نگر انسپکٹر محمد علی دھامرااپنے اسٹاف کے ساتھ وقوع پر پہنچے اور ٹرک کو آف لوڈ کرواکر ٹریفک کی روانی کو جاری کیا جبکہ آگ پر قابو پانے کیلیے فائر ریگیڈ بھی پہنچ گئی تھی۔