الخدمت کراچی کے تحت جناح اسپتال میں زہر خورانی کے مریضوں کو بچانے کے لیے ’’ایئر سلوشن سسٹم‘‘ کی تنصیب کے بعد رُکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید افتتاح کر رہے ہیں، دوسری جانب ڈائریکٹر سیمیں جمالی کے ساتھ گروپ فوٹو