لندن کے میوزیم نے ایک بیلون حاصل کیا ہے جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈایپر پہنے ہوئے بچے کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔
برطانوی آرٹسٹ میتھیو بونر کے تیار کردہ 20 فٹ لمبے “ٹرپ بیبی” بیلون اس وقت دنیا بھر میں سرخیوں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بیلون کو 2018 میں ٹرمپ کے امریکی صدر کی حیثیت سے لندن کے پہلے دورے کے موقع پر شہر میں اڑایا گیا تھا۔