لاہور ہائیکورٹ :چینی کی قیمتوں کا تعین‘ طریقہ کار پر رپورٹ طلب

147

لاہور (اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار پر رپورٹ مانگ لی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔