دنیا کے سب سے بڑے صحرا میں ہوئی برفباری کے دلکش نقش و نگار

507

درجہ حرارت 3- سینٹی گریڈ تک گرنے کے بعد دنیا کا سب سے بڑا صحرا ‘صحارا’ میں برف گر گئی جس نے پگھلنے کے ساتھ ہی ریت پر خوبصورت نقش و شگار بن گئے۔

صحارا میں جو شمالی افریقہ کے بیشتر حصوں پر محیط ہے پچھلے کچھ ہزار سالوں میں درجہ حرارت میں بدلاؤ آیا ہے لیکن حالیہ دنوں میں جو برف گری ہے وہ ابھی بھی بہت کم ہے۔

صوبہ ناما کے قصبے میں 42 سالوں میں صرف تین بار ہی برف کے اولے گرے ہیں۔ پہلے 1979 پھر 2017 اور پھر 2018 میں۔ 1979 میں برفباری کا طوفان ٹریفک روکنے کا باعث بنا تھی۔ جبکہ 2017 میں برفانی طوفان میں ایک میٹر موٹائی تک برفباری ہوئی تھی۔