حلیب فوڈز اور کریم کے مابین شراکت داری

448

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حلیب فوڈز (ایچ ایف ایل) پاکستان کی معروف ڈیری اور بیوریج کمپنی نے مشرق وسطیـ اور پاکستان کی سپر ایپ رائیڈ ہیلنگ سروس کریم کے ساتھ شراکت داری قائم کر لی۔اس شراکت داری کا مقصدحلیب فوڈز ملازمین کو روزانہ محفوظ اور آسان سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک بہترین اقدام ہے۔ حلیب فوڈز (ایچ ایف ایل) لاہور ، ہیڈ آفس میںایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس شراکت داری پر تبصرہ کرتے ہوئے حلیب فوڈز ہیڈ آف سپلائی چین، فیصل نثار نے کہا، ”ہمارے ملازمین کی فلاح و بہبود ہر وقت ہماری ذمہ داری ہے۔