شمالی کوریا کا پارلیمانی اجلاس سربراہ کم جونگ اُن غیر حاضر

699
سیئول: عدالت کے باہر سام سنگ کے وائس چیئرمین لی جے یونگ سے صحافی سوالات کررہے ہیں

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا ئی رہنما کم جونگ ان اعلیٰ ترین قانون ساز ادارے کے اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومتی عہدے داروں نے نئی 5 سالہ حکمت عملی کے نفاذ کے لیے قانون سازی کی، تاہم اس اہم موقع پر کم جونگ ان وہاں موجود نہیں تھے۔ حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اخبار رودونگ سنمن نے بتایا کہ سپریم پیپلز اسمبلی کا اجلاس پیانگ یانگ میں ہوا،جس میں توقع کی جا رہی تھی کہ کم جونگ ان اجلاس میں ایک نیا عہدہ سنبھالیں گے۔