پاستور پیک کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ امریکی کوہ پیما کی لاش مل گئی۔
ذرائع کے مطابق لاپتہ کوہ پیما کی لاش 6 ہزار 209 میٹر کی بلندی پر ملی۔ امریکی کوہ پیما کو آج ہیلی کوپٹر کے ذریعے تلاش کیا گیا۔
ایک ہفتے کےدوران 2 غیر ملکی کوہ پیما ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ ایک بیپالی کوہ پیما سر پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 غیر ملکی کوہ پیما شدید بیمار ہونے کے باعث واپس جا چکے۔