محنت کشوں کے لیے فلاح اداروں کا کردار… سروے

241

محنت کشوں کے مسائل کے حل میں مختلف عوامل کار فرما ہیں۔ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں نے محنت کشوں کے مسائل حل کرنے کے لیے مختلف ادارے قائم کیے ہوئے ہیں۔ یہ ادارے مسائل کے حل میں کیا کردار ادا کررہے ہیں۔ کیا ان اداروں کا کردار مثبت ہے، اگر نہیں تو کیوں۔ کیا ان اداروں کو بند ہوجانا چاہیے، اگر نہیں تو کیوں۔ ان اداروں کی اصلاح کس طرح ہوسکتی ہے۔ آپ کیا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ کیا اعلیٰ حکام سے ملاقات کرکے توجہ دلائیں۔ احتجاج کریں۔ آپ کیا حل دینا تجویز کریں گے۔
جسارت لیبر فورم مذکورہ موضوع پر ایک سروے کررہا ہے۔ آپ اپنی تحریر جلد از جلد روانہ کیجیے اور ٹریڈ یونین ساتھیوں کو بھی توجہ دلائیے۔ آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا۔ قوی اُمید ہے کہ آپ تعاون فرمائیں گے۔ شکریہ