مان کو ٹ‘ کپڑا فیکٹری میں آتشزدگی، کروڑوں مالیت کا نقصان

258

سوات (صباح نیوز)مینگورہ شہر کے نواحی علاقے امان کو ٹ میں کپڑا بنانے کی فیکٹر میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی، کروڑوںمالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو1122، فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور عملہ نے کئی گھنٹوںکی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔