راولپنڈی،گیس لیکج سے آتشزدگی،3 افراد جاں بحق

206

راولپنڈی(آن لائن) نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے ڈیفنس بلاک میں گیس لیکیج سے گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی اور ایک بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت عمر احسان، انعم عمر اور عاشر عمر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گیس لیکج اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا۔