لائیکی کی ان ایپ فیچر کے ساتھ تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار

407

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہزاروں پاکستانیوں کے لیے ہم خیال لوگوں کے ساتھ تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے اور دیگر انداز میں گھر سے ایک براڈ کاسٹر کے طور پر ایک نیا اور کامیاب کیریئر شروع کرنے کے لیے’’لائیکی‘‘ تیزی سے آن لائن شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم پسند تیار کرنے والی ایپلی کیشن کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔پاکستان بھر میں ویڈیو رابطے کا ترجیحی ذریعہ بنتی جا رہی ہے، فوری تخلیق اور براڈ کاسٹنگ صلاحیتیں نمایاں طور پر صارف کے تجربہ میں مثبت طور پر اضافہ کرتی ہیں۔