لاہور: باپ نے 2بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

151

لاہور (نمائندہ جسارت) ساندہ کے علاقہ میں تہرے قتل کی واردات کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ساندہ کے علاقہ راج گڑھ ٹوکے والا چوک کے قریب ایک گھر میں 57 سالہ ضیانامی شخص نے اپنی دو معذور بیٹیوں کو چھریوں سے پے در پے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دخود کو چھریاں مار کر ہلاک کرلیا۔