آمد سے زاید اثاثے :احد چیمہ کے خلاف سماعت 20 جنوری تک ملتوی

224

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 20 جنوری تک کے لیے ملتوی کردی۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔