گلبائی میں سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے جس کی وجہ سے ٹریفک روانی میں مشکلات کے ساتھ ٹریفک جام معمول بن گیاہے