لاہور :کورونا کے باعث باغبانپورہ کے علاقے کی ایک گلی کو سیل کیا ہوا ہے چھوٹی تصویر میں عوام ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خریداری میں مصروف ہیں