سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت بگڑگئی

555

کراچی: سابق صدر اور شریک چیئر مین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر اچانک بگڑ گئی ہے۔

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت بگڑنے  پر ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی ہے، سابق صدر کو دل میں تکلیف کی شکایت بتائی جاتی ہے، ڈاکٹرز کی ٹیم آصف زرداری کا طبی معائنہ کرے گی۔