انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار شیخ ابوبکر بشیر رہا

204
انڈونیشیا: جیل حکام شیخ ابوبکر بشیر کو الوداع کہہ رہے ہیں

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں 2002ء میں ہونے والے دھماکوں کے الزام میں قید اسلام پسند رہنما ابو بکر بشیر کو رہا کردیا گیا۔ انہیں 2011ء میں بالی بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں قید کیا گیا تھا۔ 82 سالہ ابو بکر پر انتہاپسندی اور القاعدہ سے تعلقات کے الزامات بھی ہیں۔ حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ ابوبکر کی سزاؤں میں تخفیف کے باعث قید کی مدت مکمل ہوچکی ہے۔