کورنگی کے علاقے خورشید احمد نعت خوانی روڈ پرسیوریج کاپانی روڈ پرتالاب کی شکل اختیار کرنے کی وجہ سے ایک طرف ٹریفک روانی متاثرہورہی ہے دوسری جانب گندگی کی وجہ سے وبائی امراض پھیلنے کابھی خدشہ ہے