نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ رضی اورسیکرٹری کراچی منعم ظفرکی قیادت میں وفدگیس بحران کے حوالے سے قائم مقام ڈپٹی ایم ڈی سعید لاڑک سے ملاقات ، میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں