حیدرآباد: ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ حافظ طاہر مجید، ضلعی امیر عقیل احمد خان ودیگر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو پھولوںکے ہار پہنارہے ہیں