حمزہ شہباز نے درخواست ضمانت کی لد سماعت کیلیے عدالت عظمیٰ پہنچ گئے

148

اسلام آباد (صباح نیوز)حمزہ شہباز نے اپنی درخواست ضمانت کی جلد سماعت کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیا ہے کہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے کہ جبکہ ٹرائل کورٹ میں ٹرائل میں پیش رفت نہیں ہو رہی ایک سال سات ماہ سے جیل میں ہونیب ریفرنس میں 110 گواہان ہیں، جن میں سے ابتک صرف گواہوں کے بیان ریکارڈ ہوئے ہیں اس لیے استدعا ہے کہ میری درخواست ضانت کو جلد سماعت کے لیے لگایا جائے۔