بارہمولہ میں ایک ہی خاندان کے3 افراد مردہ پائے گئے

393

سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع بارہمولہ میں ایک ہی خاندان کے3 افراد مردہ پائے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع میں پٹن کے علاقے نہالپورہ میں ایک جوڑے کو اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایاگیا۔