سبی میں ترقیاتی کام کے دوران زور دار دھماکا

302

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)سبی میں ترقیاتی کام کے دوران مشین کے قریب زور دار دھماکا ہوا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے تحقیقات شروع کر لی،سبی کے علاقے کڑک روڈ ناگڑی پیر کے قریب ترقیاتی کام کے دوران نالے کی کھدائی کرنے والے مشین (ایکسی ویٹر )کے قریب دھماکا ہوا۔