کوہاٹ پولیس نے منشیات فروش کو ھرلیا،6کلو چرس برآمد

132

پشاور(آن لائن) کوہاٹ پولیس نے منشیات کی بھاری کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔ انڈس ہائی وے پر کارروائی کے دوران مسافر کوسٹر سے منشیات کے بین الاضلاعی اسمگلرمحمد نثار کوگرفتار کرکے قبضے سے 6کلو سے زاید چرس برآمد کرلی۔