یہ ہمیں عاجز کر دینے والے نہیں ہیں، اور کیا انہیں معلوم نہیں ہے کہ اللہ جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور جس کا چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے؟ اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں ۔
(الزمر:51-52)