نیاسال پاکستانیوں کے لیے مبارک ثابت ہوا‘خرم شیرزمان

101

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جدوجہد سے نیا سال عوام کے لیے مبارک ثابت ہوا۔