کوروناوائرس کا ابتدائی مرکز ووہان، نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے

598

چین کے دارالحکومت ووہان جو کوروناوائرس وبائی مرض کا مرکز تھا کی سڑکوں پر  نئے سال کے استقبال کیلئے سڑکوں پر لوگوں کا اژدہام تھا۔

بھرے مجمعے سے خوشی کی آوازین سنائی دی گئیں۔ ہزاروں افراد شہر کی سڑکوں پر بے فکری اور نئے سال کی آمد کی خوشی میں ہنستے ہوئے نظر آئے۔

ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نیا سال شروع ہونے پر رنگ برنگے غبارے آسمان پر چھوڑے جس سے رات کے وقت بھی آسمان حسین منظر پیش کررہا تھا۔