تیزی سے رنگ بدلتا ہوا آکٹوپس

748

سمندری جانور آکٹوپس ایک ایسے چند حیوانوں میں سے ایک ہے جو خود کو ماحول کے حساب سے ڈھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ قدرت کا حٰسین شاہکار کا ایک نمونہ دیکھ سکتے ہیں۔

آکٹوپس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے کچھ تو ایسی ہیں جو سمندروں کی اتھاہ گہرائیوں میں پائی جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر کسی اور ہی دنیا کی مخلوق کا گمان ہوتا ہے۔