ایف پی سی سی آئی میں سالانیہ انتخابات کے موقع پر یو بی جی کے لیڈران ایس ایم منیر،افتخار علی ملک،زبیرطفیل،یو بی جی کے صدارتی امیدوار خالدتواب،سینیٹر الیاس بلور،پیرناظم شاہ،بزنس مین پینل کے صدارتی امیدوار ناصر حیات مگوں اور دیگرخواتین موجود ہیں