ڈیریلشن ارطغرل کی ‘اصلحان خاتون’ نےواہگہ بارڈر کی  ویڈیو شیئر کردی

334

ڈیریلشن ارطغرل میں اصلحان خاتون کا کردار نبھانے والی خاتون گلثم علی  پاکستان کے واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

گلثیم علی  نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوریز میں واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ٹی وی پر یہ ویڈیو دیکھ کر پسند آئی۔

https://www.instagram.com/stories/gyulsim/2475072987727357407/

ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں ‘اصلحان خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز 10لاکھ سے زیادہ ہیں، جنہوں نے واہگہ بارڈر کی ویڈیوں کودیکھ خوشی کا اظہار کیا ہے۔