ہانگ کانگ: متنازع قانون کیخلاف ورزی پر 30ا فراد اشتہاری

402
بیجنگ: پولیس ذرائع ابلاغ کے نمایندوں کو مقدمے کی سماعت پر رپورٹنگ سے روک رہی ہے‘ چھوٹی تصویر سزا پانے والی خاتون صحافی کی ہے

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی انتظامیہ نے بیجنگ کے متنازع قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں 30 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فہرست میں شامل کیے گئے افراد ہانگ کانگ سے باہر ہیں۔ ہانگ کانگ اور چینی میڈیا کے مطابق برطانیہ، امریکا اور دیگر ممالک میں مقیم افراد پر علاحدگی کے لیے اکسانے اور سازباز کا الزام عائد کیا گیا ہے۔