پریس کلب کے باہر راحیل ایاز سہوتر مسیح کی والدہ و اہل خانہ قاتل مشتاق فتح نامی شخص کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں