تیل اور گھی کی قیمتوںمیں بھی اضافہ

543

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آٹے اور چینی کے بعد کھانا پکانے میںاستعمال ہونے والے تیل اور گھی کی قیمتوںمیں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی اور تیل کی ایک لٹر قیمت میں دس روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھی اور تیل کے معروف برانڈ کے ایک لٹر پیک کی قیمت 265 تا 270روپے تک کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔