ملیر میں ٹھیلوں اورپتھاروں  کے خلاف کریک ڈائون

63

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک ملیر نسیم آرا پنہور کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک ملیر جاوید ودھیو، ایس او قائد آباد خدا بخش سیال، آر کے قائد آباد ساجد گجر کی جانب سے شاہ لطیف پولیس کے ساتھ ملیر میں سڑک پر کھڑے ہوئے ٹھیلوں اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف تجاوزات مسمار کرکے مالکان کو گرفتار کرکے جرمانہعائد کیا گیا۔