حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق شیخ شوکت علی‘ احمد جمال اعجاز‘ پروفیسر عبدالجبار، ڈاکٹر راؤ ثمین ، مولاناعبدالقدیر ودیگر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں