صہیب شریف کی دعوت ولیمہ

305

جدہ کے مقامی ہوٹل میں معروف کاروباری شخصیت چودھری سلیمان شریف کے بھائی صہیب شریف کی دعوت ولیمہ میں سیاسی جماعتوں سے وابستہ شخصیات کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان قونصلیٹ جدہ سے چودھری صداقت گجر، چودھری ثقلین گجر، چودھری امجد گجر، آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن (سعودی عرب) کے صدر چودھری احسان الٰہی گجر، مرکزی جنرل سیکرٹری چودھری سجاد ، چودھری شکیل گجر،چودھری نور الحسن گجر، عاطف علی وٹو، چودھری رضوان الحق، چودھری ارشد اور پاکستانی کمیونٹی کے معزز مہمانوں نے مبارک باد پیش کی۔